جڑواں شہروں میں پشتون بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں :سرفراز افضل
.میرے دادا مرحوم چوہدری ولایت خان کا شمار ان چند شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے 60 اور 70 کی دہائی میں پشتون بھائیوں بالخصوص مہمند قبیلے کی راولپنڈی میں آباد کاری میں ناصرف اہم کردار ادا کیا بلکہ انکو کاروبار کے لیے سہولیات اور مواقع بھی فراہم کیے چوہدری سرفراز افضل
.مہمند ہوں ؛صافی ہوں ؛آفریدی ہوں ؛بنگش ہوں یا کسی اور قبیلہ سے تعلق رکھنے والے پشتون سب ہمارے سر کا تاج ہیںراولپنڈی (دیس نیوز)کنوئینر عوام پاکستان شمالی پنجاب و سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے کہا ہے کہ جڑواں شہروں میں آباد پشتون بھائیوں کے حقوق کے لیے ان کیساتھ کھڑے ہیں .مہمند ہوں ؛صافی ہوں ؛آفریدی ہوں ؛بنگش ہوں یا کسی اور قبیلہ سے تعلق رکھنے والے پشتون سب ہمارے سر کا تاج ہیں .میرے دادا مرحوم چوہدری ولایت خان کا شمار ان چند شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے 60 اور 70 کی دہائی میں پشتون بھائیوں بالخصوص مہمند ...