راولپنڈی شہر کی گرین بیلٹس پر موسم سرما میں گل داؤدی کے پھولوں کی بہار موسم خزاں کی مناسبت سے راولپنڈی شہر کے پارکس اور گرین بیلٹس کو گلِ داؤدی کے پھولوں سے مزین اور آراستہ کیا گیا یے
ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر گرین بیلٹس گل داؤدی اور گیندے کے پھولوں سے آرستہ کر دی گئیں
راولپنڈی ( دیس نیوز )ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی احم...